Sharah Aqeeda Wastia (Mutarjam)(مترجم)شرح عقیدہ واسطیہ Authors > Prof.Hafiz Abdul Sattar Hamid مولانا سید عبدالعلیم، فاضل مدینہ
$150.00
Description
مولانا سید عبدالعلیم، فاضل مدینہ یونیورسٹی، اس کتاب کے مترجم ہیں جبکہ تحقیق محمد ناصر الدین البانی کے اصولوں پر مبنی ہے۔
فی زمانہ تمباکو نوشی کی وبا بہت عام ہو رہی ہے صرف پاکستان میں روزانہ ہزاروں نئے سگریٹ نوشوں کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ شاید ہمارے ہاں علمائے کرام کا اس نشے کو شدو مد سے تنقید کا نشانہ نہ بنانا ہے۔ زیر تبصرہ مختصر سا کتابچہ اسی سلسلے میں تالیف کیا گیاہے۔ کتابچہ کے مؤلف مولانا اختر صدیق صاحب نے کتابچہ میں سب سے پہلے تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت واضح کی ہےپھر تمباکو نوشی کے فوائد و نقصانات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
فضیلۃ الشیخ محمد بن ابراہیم الحمد ایک معروف اسلامی محقق اور مصنف ہیں جو خاندانی اور تربیتی موضوعات پر گہری بصیرت رکھتے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب ’’اولاد کی تربیت کیسے کریں‘‘ میں انہوں نے بچوں کی تربیت میں والدین کی عام غلطیوں، مؤثر تربیتی اصولوں اور عملی رہنمائی کو قرآن و سنت کی روشنی میں نہایت آسان انداز میں بیان کیا ہے، جبکہ اس کا اردو ترجمہ نصر اللہ شاہد صاحب نے کیا ہے۔
فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر کی کتاب ’’ماہ رمضان کے شب و روز‘‘ رمضان المبارک کی برکتوں، توبہ، تقویٰ اور عبادات کی اہمیت کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کرتی ہے۔ اس میں روزہ، تراویح، اعتکاف اور شبِ قدر سے متعلق احکام و مسائل کو آسان اور جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے، تاکہ ہر مسلمان اس بابرکت مہینے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر تفضیل احمد ضیغم حفظہ اللہ کی تصنیف "خواہشات کا اسلامی تصور" انسان کی خواہشات، ان کے اثرات اور ان کی اصلاح کے بارے میں سیرتِ انبیاء اور حیاتِ صحابہ کی روشنی میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ یہ کتاب اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ انسان کی کامیابی اسی میں ہے کہ وہ اپنی خواہشات کو دینِ اسلام کے تابع کرے اور انہیں جنت و رضائے الٰہی کے حصول کا ذریعہ بنائے۔ عام فہم اور مؤثر انداز میں لکھی گئی یہ کتاب قاری کو ایک مثبت فکری سمت فراہم کرتی ہے اور زندگی میں عملی تبدیلی کی ترغیب دیتی ہے۔
Sharah Aqeeda Wastia (Mutarjam)(مترجم)شرح عقیدہ واسطیہ Authors > Prof.Hafiz Abdul Sattar Hamid مولانا سید عبدالعلیم، فاضل مدینہ
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.